طفل ابجد خواں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بچہ جس نے تعلیم کا آغاز کیا ہو، (مجازاً) کم علم، ناواقف۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بچہ جس نے تعلیم کا آغاز کیا ہو، (مجازاً) کم علم، ناواقف۔